Posts

نیوارا انگلش میڈیم اسکول معیارِ تعلیم کا دبستان

  نیوارا انگلش میڈیم اسکول معیارِ تعلیم کا دبستان جس وقت معیار تعلیم کا ذکر ہوتا ہے تو آج ہر خاص و عام کی زباں پر یہی بات کہنے اور سننے کو ملتی ہے کہ معیار تعلیم گرگیا ہے اب طالبانِ علم و ہنر میں اقبال کے شاہین کی روح باقی نہیں....... یا یہ کہا جائے کہ دبستان علم و ہنر ہی ایسے نہ رہے، اس ذمن میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ دبستانِ شبلی سے وجودِ اقبال، آزاد، ندوی نہ دارد.......یا بالفاظ دیگر یہ کہا جاتا ہے پہلے راقم اور مفکرینِ تعلیم کچھ اس طرح لکھا کرتے تھے کہ ہمارے زمانے میں تعلیمی نظام ہوا کرتا تھا لیکن اب یہ اصطلاح تغیر کے ساتھ پائی جاتی ہے جسے کچھ اس طرح بھی لکھا جاتا ہے نظامِ تعلیم اور کیونکر نہ بھی لکھا جائے..... جواز بالکل واضح ہیں کہ دنیائے علم و ادب نے زمانے کی تبدیلیوں کو اپنا متن بنایا جس سے بامعنی علم کے حصول کی جانب زندگی رواں دکھائی دیتی ہے اور اس صورتحال اگر فی زمانہ طالبانِ علم و ہنر ، اسکولی نظامِ تعلیم اور افرادِ روح رواں اگر مجموعی طور پر اس پر توجہ نہ دیں تو حصولِ علم بڑے خسارے میں ہی نظر آئے گا...... لیکن گر کسی ادارے میں ایسا نہیں ہوتا ہے تو یہ اس بات کا غماز ہے کہ ا...

میٹنگ

نشاط گرلس ہائی اسکول میں سرپرست میٹنگ کرونا مہا ماری میں دو سالوں تک تعلیمی سلسلہ متروک رہا جس سے تعلیمی نظام میں ایک بہت بڑا خلاء پیدا ہو گیا ہے جسے رفتہ رفتہ پر کرنے میں تمام ہی اسکول اور کالجز لگے ہوئے ہیں جہاں اس نقصان کے ازالہ کی بھرپائی کرنی ہے وہیں طلبہ میں ایک مرتبہ پھر تعلیمی انقلاب کو رواں کرنا وقت کی اہم ضرورت ہوگیا ہے،.  جس میں طلبہ اور والدین کا ساتھ تعلیمی اداروں کو درکار ہے اسی ضمن میں مورخہ 13 ستمبر 2022 کو نشاط گرلس ہائی اسکول میں ایک سرپرست میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں متعدد جماعتوں کے خواتین سرپرست کو مدعو کیا گیا اور ان سے گزارش کی گئی کہ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرائیں اور انھیں اخلاقی اقدار کا درس دیں جس کی پہلی درس گاہ طلبہ کا اپنا مسکن ہے جہاں وہ والدین کے ساتھ زیادہ وقت گزرتے ہیں اور دوسرا ٹھکان ان کا اپنا دبستان ہے جس میں اساتذہ اور اسکول انتظامیہ بہتر سے بہتر رزلٹ اور  بچوں کے کامیاب مستقبل کے لئے کمر بستہ ہیں، دوران میٹنگ بہت سے اہم نکات پر روشنی ڈالی گئی جس میں یونٹ ٹیسٹ کی کارکردگی، سمسٹر امتحان کی تیاریاں، وقت کی پابندی، ڈسپلن...

News Reporting (This would help SSC & HSC students)

 *News with Glossary* _By: Imtiyaz Rafique Sir  News title 👇 This student's apology to teacher goes viral on the internet.  _The child can be seen repeatedly apologising to the teacher and pledging to learn from his error in the footage. In an effort to win her love back, he is even seen repeatedly kissing her on the cheeks._ (Beginning of the news 👇)  Wednesday, September 14, 2022 A sweet video of a little boy pleading with his teacher for forgiveness after misbehaving in class has gone viral online. The video, which was posted to Twitter on Monday, shows a young boy calming down his instructor after the pupil disobeyed. The child can be seen repeatedly apologising to the teacher and pledging to learn from his error in the footage. In an effort to win her love back, he is even seen repeatedly kissing her on the cheeks. "Nahi aap karte ho, baar baar karte ho. Baar baar bolte ho nahi karunga fir karte ho (You repeatedly say that you will not do it, but still you do....